Usool ul Fiqh By Maulana Ubaidullah Asadi اصول الفقہ
Download (4MB)
اصول الفقہ
تالیف: مولانا محمد عبید الله الاسعدی استاذ حدیث جامعہ عربیہ ہتھورا، بانده، یوپی
صفحات: ۳۰۷
اشاعت: ۲۰۱۵
ناشر: مکتبہ احسان لکھنو
اس مجموعہ میں ابتدائی مراحل سے لے کر انتہائی مراحل تک تدریس و تصنیف سب لائنوں میں عموماً جو اصول سامنے آتے رہے ہیں، ان سب کو جمع کرنے کی سعی کی گئی ہے، تا کہ کتاب بہتر سے بہتر تعارف کا ذریعہ بن سکے اور اس کے مباحث صرف اصول کے بیان یعنی ان کی تعریفات، احکام، امثلہ اور اقسام و بعض ضروری توضیحات و تفصیلات پر مشتمل ہیں، نہ اختلافات کا ذکر ہے اور نہ دلائل کا، احناف کے مختلف فیہ اقوال میں سے بھی حسب رجحان یا حسب اختیار فقہاء کسی ایک کو لے لیا گیا ہے۔۔۔۔ مؤلف
Leave a Reply