Download (1MB)
تحفۃ السامی شرح اربعین جامی
مولا نا عبد الرحمن جامی کا مرتب کردہ تعلیمات نبوی ﷺ پر مشتمل چالیس احادیث کا مجموعہ اربعین جامی کی شرح
مترجم و شارح: مولانا عبد الصمد رشیدی کھیڑوی
صفحات: ۱۳۵
اشاعت: ۱۴۴۴
ناشر: دار الكتب الاسلامیہ جامعہ اشرف العلوم رشیدی گنگوه