عالیہ السنۃ الاولی بنات کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات

درجہ عالیہ سال اول (السنۃ الاولی) کا یہ نصاب اہل السنۃ والجماعۃ کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ یہ درس نظامی طالبات کا تیسرے سال کا نصاب ہے جو کہ ضروری دینی علوم و فنون پر مشتمل ہے اور بچیوں اور عورتوں کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس کا امتحان وفاق المدارس لیتا ہے اور پاس ہونے کی صورت میں سند جاری کرتا ہے۔

واضح رہے کہ داخلے کے لیے طالبہ کا ثانویہ خاصہ کا پاس ہونا، نیز کسی رجسٹرڈ مدرسہ میں پڑھنا اور اسی مدرسہ سے داخلہ بھیجنا ضروری ہے۔

نصاب تعلیم عالیہ سال اول برائے طالبات وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ترجمہ و تفسیر سورہ روم تا اختتام سورہ مرسلات، سورۃ الواقعہ اور سورۃ الملک کا حفظ
ریاض الصالحین ابتدا سے کتاب الفضائل تک
مختصر القدوری از کتاب البیوع تا کتاب النکاح اور از کتاب الجنایات تا کتاب الفرائض
نورالانوار بحث سنت اور اجماع
السراجی ابتدا تا ختم باب الرد
دروس البلاغہ
العقیدۃ الطحاویۃ کا متن
مختارات ( مصنفہ: مولانا ابوالحسن علی ندوی) حصہ اول

عالیہ سال اول کی کتابیں اور شروحات

تراجم و تفاسیر سورۃ الروم تا سورۃ المرسلات

ویب سائٹ پر متعدد تفاسیر موجود ہیں دیکھنے کے لئے یہاں  کلک/ٹیپ کریں

ریاض الصالحین و شروحات

کتاب ریاض الصالحین

ریاض الصالحین اردو ترجمہ مولانا محمد حسین صدیقی صاحب

ریاض الصالحین مترجم اردو مولانا شمس الدین صاحب

خیر الصالحین اردو شرح ریاض الصالحین حضرت مولانا محمد ادریس صاحب میرٹھی

روضۃ الصالحین شرح اردو ریاض الصالحین مولانا محمد حسین صدیقی

طریق السالکین شرح اردو ریاض الصالحین مولانا ڈاکٹر ساجد الرحمن صدیقی صاحب

نزہۃ المتقین اردو شرح ریاض الصالحین ڈاکٹر مصطفی سعید الخن، ڈاکٹر مصطفی البغا، محی الدین مستو، علی الشربجی، محمد امین لطفی۔ اردو ترجمہ: مولانا شمس الدین صاحب

دلیل الفالحین شرح اردو ریاض الصالحین محمد بن علان الصدیقی۔ اردو ترجمہ: مولانا شمس الدین صاحب

مختصر القدوری و شروحات

کتاب مختصر القدوری

التشريح الوافي شرح اردو مختصر القدوری مولانا نصیب اللہ ابن الحاج عبد الصمد صاحب

انوار القدوری شرح اردو مختصر القدوری مولانا وسیم احمد قاسمی صاحب

الشرح الثمیری اردو شرح مختصر القدوری مولانا ثمیرالدین قاسمی صاحب

الحل الضروری اردو شرح مختصر القدوری مولانا نعیم احمد صاحب

التکمیل الضروری شرح اردو مختصر القدوری مولانا عبدالعلی قاسمی صاحب

اشرف النوری اردو شرح مختصر القدوری مولانا عبدالحفیظ صاحب

الجوہرۃ النیرۃ عربی شرح مختصر القدوری امام ابی بکر بن علی بن محمد الحداد الزبیدی

نور الانوار و شروحات

کتاب نور الانوار

معارف الاسرار اردو شرح نور الانوار سنت و اجماع مولانا عبدالحی استوری صاحب

قوت الاخیار شرح نور الانوار مولانا جمیل احمد سکروڈوی صاحب

خلاصۃ الانوار شرح نور الانوار مفتی مفتی عبدالغفور صاحب

اشرف الانوار اردو شرح نورالانوارمولانا عبد الحفيظ صاحب

تلخیص الانوار شرح نور الانوار مولانا سید عبد المصور صاحب

السراجی و شروحات

کتاب السراجی

کتاب الفرائض آسان سراجی مولانا مفتی سید سلمان صاحب منصور پوری

افضل الراجی فی حل السراجی مفتی محمد افضل اشاعتی

معین السراجی اردو مولانا محمد الیاس صاحب گڈھوی

مشکوۃ السراج مع متن متینمولانا مفتی محمد صابرعلی صاحب امروہوی

طرازی شرح اردو سراجی مولانا اشتیاق احمد صاحب دربھنگوی

تشریح السراجی اردو شرح السراجی حضرت مولانا سید وقارعلی صاحب

تسہیل السراجی اردو مفتی ابولبابہ صاحب شاہ منصور

العباسیہ شرح السراجیہ اردو مولانا محمدزکریا المدنی

تلخیص الفرائض علی السراجی اردو مولانا خالد حسین شاہ صاحب

درس سراجی مولانا مفتی محمد یوسف صاحب تاؤلوی

المنحۃ الالھیۃ اردو شرح السراجی مولانا نصیب الرحمن صاحب

آدھے گھنٹے میں سراجی حل مفتی محب الحق صاحب

دروس البلاغۃ و شروحات

کتاب دروس البلاغۃ

تفہیم البلاغۃ شرح اردو دروس البلاغۃ مولانا محمد یار عابد صاحب

تہذیب البلاغۃ شرح اردو دروس البلاغۃ مولانا محمد اصغر علی صاحب

مفتاح البلاغۃ شرح اردو دروس البلاغۃ مولانا رشید احمد مولانا موسی آدم سیلوڈوی

بدور الفصاحۃ شرح اردو دروس البلاغۃ سید عبدالاحد القاسمی صاحب

متن العقیدۃ الطحاویۃ مع ترجمہ

کتاب متن العقیدۃ الطحاویۃ

اردو ترجمہ العقیدۃ الطحاویۃ مولانا محمد حنیف عبدالمجید صاحب

مختارات و شروحات

کتاب مختارات

لمعات الذہب اردو شرح مختارات مولانا عتیق الرحمن سیف صاحب

انوارات اردو شرح مختارات مولانا خالد محمود صاحب

تجلیات اردو شرح مختارات مولانا صابر محمود صاحب

مبشرات اردو شرح مختارات مولانا عبد الرحمن صاحب

غلطی کی نشاندہی کے لئے یا معلومات کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں

Share your love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Ramzan ka Aakhri Ashra By Maulana Ashraf Ali Thanvi رمضان کا آخری عشرہ از حضرت مولانا اشرف علی تھانوی
Dabistan e Ramzan By Maulana Salman Al Khair Naeemi Qasmi دبستان رمضان از مولانا محمد سلمان الخیر صاحب نعیمی سہارنپوری
Fahm e Deen Course By Maulana Akhund فہم دین کورس از مفتی محمد آخوند
Duroos e Ramzan By Maulana Abdul Ahad Bastawi دروس رمضان از مولانا عبد الاحد بستوی
Dars e Ramazan fi Masail Ramazan By Mufti Muhammad Ismail درس رمضان فی مسائل رمضان از مفتی محمد اسماعیل صاحب
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Ahkam e Ramzan wa Itikaf By Maulana Sabir Ali Qasmi احکام رمضان و اعتکاف
Ramzan kaise Guzaren By Mufti Muhammad Salman Zahid رمضان کیسے گزاریں
Khulasa e Mazamin e Qurani By Maulana Zakir Adam خلاصہ مضامین قرآنی
Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام
Youm e Arafa kay Roza ka Tahqiqi Jaiza By Mufti Muhammad Yunus Qasmi یوم عرفہ کے روزہ کا تحقیقی جائزہ
Deeni Umoor par Ujrat Aur Taraweeh par Khidmat By Maulana Mujeeb ur Rahman دینی امور پر اجرت اور تروایح پڑھانے کی خدمت
Tohfa e Ramzan By Maulana Ashraf Ali Thanvi تحفہ رمضان
Roza aur Zakat By Maulana Syed Muhammad Mian روزہ اور زکوۃ
Tarawih kay Masail ka Encyclopedia - تراویح کے مسائل انسائیکلوپیڈیا
Tohfa e Tarawih - تحفہ تراویح
Ramzan ul Mubarak Kaisey Guzaren - رمضان المبارک کیسے گذاریں
Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan - تفہیم القرآن فی شہر رمضان
Akabir ka Ramzan - اکابر کا رمضان
Ujrat e Tarawih ka Shari Hukam - اجرت تراویح کا شرعی حکم
Khulasa Mazameen e Quran - خلاصہ مضامین قرآن
Itikaf kay Fazail o Masail - اعتکاف کے فضائل و مسائل
Shab e Qadr - شب قدر
Anwaar e Ramzan - انوار رمضان
Ramzan ul Mubarak ko Maqbool aur Nafa Bakhsh Bananey ke Sahih Tariqey - رمضان المبارک کو مقبول اور نفع بخش بنانے کے صحیح طریقے
Khutbat e Ramzan ul Mubarak - خطبات رمضان المبارک
Khulasa tul Quran - خلاصۃ القرآن
Tarawih ka Paisa Lena Jaiz Nahi تراویح کا پیسہ لینا جائز نہیں