عربی شرح شام کے جید علمائے کرام کے ایک بورڈ نے عربی زبان میں مرتب کی تھی، جس کا یہ اردو ترجمہ اور تشریح ہے۔ ہر حدیث کے مشکل الفاظ کے معانی واضح کیے گئے ہیں، حدیث کا عام فہم خلاصہ دیا گیا ہے، ہر حدیث کے آخر میں اس سے حاصل ہونے والے عملی فوائد و احکام درج ہیں
مؤلفین : ڈاکٹر مصطفی سید الخن، ڈاکٹر مصطفی البغا، محی الدین مستو، علی الشربجی، محمد امین لطفی
Leave a Reply