Download (10MB)
تحفہ طلبہ المعروف ب مآرب الطلبۃ
اس کتاب میں عربی زبان کے تمام فنون میں مستعمل سینکڑوں الفاظ مترادفہ کے درمیان ربط و نسبت اور معانی متقاربہ کے درمیان لغوی و اصطلاحی فرق کو بیان کیا گیا ہے جس میں مبادیات کتاب سے متعلقہ الفاظ کی بحث، علم نحو و صرف، علم فقہ، اصول فقہ ، علم منطق ، علم بلاغت ، علم لغات ، علم شریعت و طریقت، علم حدیث وسنت کے الفاظ مترادفہ کی بحث اسی طرح اصطلاحی فروق کی بحث اور چند علمی اقسام، علمی لطائف اور اغلاط عامہ کو بیان کیا گیا ہے۔
غرض اہل علم خواہ استاذ ہو یا طالب علم، معلمہ ہو یا طالبۃ العلم سب کے لئے یہ مجموعہ ان شاء اللہ معلومات دینیہ میں بے حد معین و مفید ثابت ہوگا۔
تالیف: مولانا شبیر احمد صاحب رانگا بالوی ارکانی استاذ الادب والفقہ مدرسہ ربانیہ جامع العلوم (برما)
تحقیق و ترتیب نو: علماء أحباب بيت العلم
صفحات: ۶۵۹
اشاعت: ۱۴۲۹ / ۲۰۰۸
ناشر: بیت العلم ٹرسٹ کراچی
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔