
Download (15MB)
تحفۃ اللبیب فی حل شرح التہذیب
علم منطق میں علامہ تفتازانی ؒ کے متن متین ”تہذیب المنطق“ اور اس پر علامہ یزدی ؒ کی شرح ”شرح تہذیب“ کی مکمل اردو شرح، جس میں واضح مختصر اور مرتب انداز میں عبارت حل کرنے کے ساتھ تمام مشکل بحثوں کو ممکن حد تک آسان کرنے کی کوشش کی گئی ہے، علاوہ ازیں مزید تسہیل کے لیے اہم تراکیب نحویہ اور ضروری لغات کو بھی حل کیا گیا ہے، نیز بعض مقامات پر ”ملحوظہ“ کے عنوان سے مفید اور اہم نکات پیش کیے گئے ہیں۔
تالیف: مولانا مفتی محمد ناظم قاسمی بجنوری استاذ دار العلوم دیوبند
صفحات: ۶۹۵
اشاعت: ۲۰۲۴ / ۱۴۴۶
ناشر: مكتبہ یمانیہ دیوبند










