Islam ki Mazloom Shakhsiyyaat By Mufti Habibullah Qasmi اسلام کی مظلوم شخصیات

Islam ki Mazloom Shakhsiyyaat By Mufti Habibullah Qasmi اسلام کی مظلوم شخصیات، تالیف: مولانا مفتی حبیب اللہ قاسمی

Read Online

Vol 01     Vol 02    Vol 03

Download Link 1

Vol 01 (12MB)      Vol 02 (15MB)

Vol 03 (14MB)

Download Link 2

Vol 01 (12MB)      Vol 02 (15MB)

Vol 03 (14MB)

اسلام کی مظلوم شخصیات

تاریخ کے صفحات خون مظلوم سے رنگین ہیں۔ طاقت کے نشے میں چور ظالموں نے ہمیشہ حق کو دبانے ، اہلِ ایمان کو مٹانے اور کلمہ توحید کی صدا کو خاموش کرنے کی کوشش کی۔ لیکن یہ تاریخ کا نا قابل انکار قانون ہے کہ سچائی کی جڑیں جتنی کائی جاتی ہیں، اتنی ہی گہری پیوست ہو جاتی ہیں۔
اسلام کی تاریخ ایسے واقعات سے لبریز ہیں جہاں ظلم و جبر کی انتہا کے باوجود ایمان کے چراغ روشن رہے۔ حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کا دہکتے انگاروں پر احد ، احد پکارنا ، حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا کا نیزہ ظالم کی چھاتی میں سہنا ، حضرت خباب بن الارت کا دیکھتے کوئلوں پر لٹایا جانا یہ سب تاریخ ایمان کی وہ روشن قندیلیں ہیں جن کی روشنی قیامت تک اہل حق کا حوصلہ بڑھاتی رہے گی۔
کتاب میں ان عظیم شخصیات کا تذکرہ ہے جنہوں نے حق کی خاطر قربانیاں دیں اور مظالم سہے۔ ہر واقعہ تاریخی و روایتی ماخذ کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے، ادبی اور خطیبانہ اسلوب، تاریخی ترتیب کے ساتھ ساتھ ہر واقعہ کے بعد اس کا پیغام، اسباق اور آج کے حالات میں اس کی معنویت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

تالیف: مولانا مفتی حبیب اللہ قاسمی
اشاعت: ۱۴۴۷ / 2025
ناشر: مكتبہ الحبيب، جامعہ اسلامیہ دارالعلوم مہذب پور یوپی، انڈیا

جلد ۱
سن 1 ہجری تا 20 ہجری

جلد ۲
سن 21 ہجری تا 44 ہجری

جلد ۳
سن 45 ہجری تا 65 ہجری

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *