Kashf ul Bayan By Mufti Asif Aziz Qasmi کشف البیان

Download (2MB)
کشف البیان – پندرہ شعبان کے روزے اور رات کی فضلیت کے متعلق احادیث و احکام
اس رسالہ میں پندرہویں شعبان کے روزے سے متعلق حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی حدیث جس کو امام ابن ماجہ نے اپنی سنن میں ذکر کیا ہے، کی تخریج و تحقیق پیش کی گئی ہے ، حدیث کے رجال پر تفصیلی کلام کیا گیا ہے، نیز حدیث ضعیف و موضوع میں فرق کو واضح کیا گیا ہے اور حدیث ضعیف کو فضائل اعمال میں لانے کے سلسلے میں علماء و محدثین کے تعامل و تساہل کو ذکر کیا گیا ہے، اور اسی طرح نصف شعبان کی شب ( شب برات) کی فضیلت میں وارد احادیث کا بھی محدثانہ جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ رسالہ کے آخر میں محدث کبیر حضرت مولانا حبیب الرحمن الاعظمی رحمہ اللہ کا نصف شعبان کے روزے سے متعلق ایک مقالہ شامل کر دیا گیا ہے جس سے اس رسالہ کے اعتبار اور افادیت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
تالیف و تخریج: مفتی آصف عزیز صاحب قاسمی مالیگانوی
صفحات: 49
Related Books




![The Short History of First Caliph Abbu Bakar [R.A] By Ishtiaq Ahmed](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2023/06/THE_SHORT_HISTORY_OF_FIRST_KALIPH_ABBU_BAKAR.jpg)


Leave a Reply