یہ العقیدہ الطحاویہ کی عربی حاشیہ الفواتح الالہیۃ (جو علم عقائد کے مبتدی طلبہ کے لئے عقائد کے بنیادی مفاہیم اور کلامی مصطلحات کی وضاحت کی غرض سے مرتب شدہ ہے) کا جامع اردو ترجمہ ہے، ترجمے میں لفظی ترجمے سے زیادہ مضمون اور محاورے پر توجہ دی گئی ہے اور مفید علمی اضافات سے مزین ہے۔ انداز سلیس، شستہ اور عام فہم ہے
تاليف: مفتی سید شجاعت علی شاه الہاشمی استاذ الحديث الجامعة الاسلامية بابوزئی، مردان
اردو ترجمہ مع اضافات: مفتی عبد العزیز صاحب فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی
Leave a Reply