Muhazaraat fil Aqeeda wal Kalam By Maulana Muhammad Sajjad Al Hijabi محاضرات فی العقیدۃ و الکلام

Download (2MB)
محاضرات فی العقیدۃ و علم الکلام
یہ کتاب علم کلام کے موضوع پر ایک وقیع اور مدلل مقالہ ہے ، جس میں اہل سنت (اشاعرہ و ماتریدیہ) کے نہج پر ان کلامی مسائل پر بحث کی گئی ہے جو حالیہ دور میں عالمی دنیا خصوصا بلاد اسلامیہ میں معرکۃ الآراء مسائل گئے جاتے ہیں۔ کتاب میں اول الذکر علم کلام کی اہمیت وافادیت کو بیان کر کے اس پر ہونے والے شبہات کا بخوبی ازالہ کیا گیا ہے، اس کے بعد فرق باطلہ و اسلامیہ پر تفصیلی بحث ، مشاجرات صحابہ میں اہل سنت کا درست موقف، علم کلام میں سراج الامۃ امام ابو حنیفہ کی خدمات، وجود باری تعالی اور توحید باری تعالیٰ پر عقلی و نقلی دلائل ، صفات متشابہات میں اہل سنت کا معتدل موقف، اشاعرہ اور ماتریدیہ کے تعبیرات کی وضاحت، استوی علی العرش ، شرح العقيدة الطحاوية لابن ابی العز کا تحقیقی جائزہ اور حدیث جاریہ جیسے چیدہ مسائل پر مفصل اور مدلل ابحاث کی گئی ہیں۔ نیز آخر الذکر اشاعرہ اور ماتریدیہ کی کلامی کتب کا مختصر تعارف کر کے کتب عقائد میں منبج الدراسۃ کو بھی تحریر کیا گیا ہے۔
افادات: محقق العصر شیخ الحدیث مولانا محمد سجاد الحجابی زید مجدهم، صدر مدرس جامعہ انوار القرآن والعلوم مردان
ترتیب و تعلیق: تلميذ الشيخ ، جواد علی شاہ الحقانی استاذ العلوم الدينية بمعهد الامام ابی حنیفہ صوابی
صفحات: 317
Related Books









Leave a Reply