راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Aaj Ka Sabaq By Qari Muhammad Ishaq Multani آج کا سبق

Read Online

Aaj Ka Sabaq - آج کا سبق

Download (5MB)

Link 1      Link 2

آج کا سبق
مصروف حضرات کی دینی تعلیم و تربیت کیلئے صرف 3 منٹ پر مشتمل سال بھر کے 365 اسباق

اسلامی مہینوں کی ترتیب سے ہر ماہ کے 30 اسباق ۔۔۔ معاشرتی و انفرادی اصلاح و تربیت کیلئے عام فہم آسان سبق ۔۔۔ ہر اسلامی مہینے کے متعلق اہم معلومات ۔۔۔ خواتین و حضرات اور بچوں کیلئے یکساں اصلاح افروز ۔۔۔ یومیہ صرف 3 منٹ کا انفرادی و اجتماعی مطالعہ ۔۔۔ افراد کی علمی و اصلاحی تعلیم و تربیت کا سدا بہار نصاب عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت، اخلاقیات جیسے اہم امور پر منفر د کتاب
از افادات: مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب و شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی و دیگر اکابرین۔
مرتب: قاری محمد اسحق ملتانی
صفحات: ۴۳۳
ناشر: اداراہ تالیفات اشرفیہ ملتان

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *