Download (6MB)
آپ بیتی مولانا عبد الماجد دریا بادی
اُردو کے مشہور صاحب طرز ادیب اور مفسر قرآن مولانا عبد الماجد صاحب دریا بادی کے قلم سے نکلی ہوئی آپ بیتی اور خود نوشت سوانح عمری جس میں گذشتہ لکھنو اور اودھ کی ثقافت و تہذیب ، مشاہیر دین و ادب اور ممتاز معاصرین و احباب کے جیتے جاگتے تذکرے اور چلتی پھرتی تصویریں بھی موجود ہیں آپ بیتی۔ میں مولانا کے جادو نگار قلم نے اپنی گزشتہ زندگی کے ساتھ عہد رفتہ کو اس طرح آواز دی ہے کہ وہ حال معلوم ہونے لگتا ہے۔
تصنیف: مولانا عبد الماجد دریابادی
اشاعت: ۱۹۹۶
صفحات: ۴۰۵
ناشر: مجلس نشریات اسلام کراچی
Leave a Reply