راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Afkar e Alam By Maulana Aseer Adravi افکار عالم

Read Online

Vol 01       Vol 02

Afkar e Alam By Maulana Aseer Adravi افکار عالم

Download

Vol 01 (4MB)     Vol 02 (4MB)

افکارِ عالم

فکراسلامی کی روشنی میں

علمی، ادبی تنقیدی اور تحقیقی مقالوں کا مجموعہ

مقالہ نگار: مولانا نظام الدین اسیر ادروی

مقالات کی فہرست: جلد 1
تاریخ تدوین حدیث اور مستشرقین،   ایک قدیم ترین مجموعہ حدیث کا تعارف،  مصنف عبد الرزاق میں کتاب الجامع کا قضیہ،  تاریخ طبری سے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ،  ڈی اولیری کی کتاب فلسفہ اسلام پرایک نظر،   عورت اور اسلام،   مسلمانوں کا مسیحا، فکر فراہی اور امین احسن اصلاحی،  احادیث کا ادبی مقام و مرتبہ،    جہانِ دیدہ پرایک نظر،   کلیم عاجز کی شاعری پر ایک نظر، تہذیب جدید کے کلیسا میں اکبر کی اذان،   “متاع عقیدت” پر ایک نظر۔۔۔

مقالات کی فہرست: جلد 2
 عرفانِ محبت کا مطالعہ،   حضرت نانوتوی قدس اللہ سرہ کا قصیدۂ بہاریہ،  تین رزمیہ مثنویاں،  مولانا آزاد اور ہندوستان کی آزادی،  مولانا محمد منظور نعمانی سنبھلی،  مولانا وحید الزمان کیرانوی،  حدیث یار،   احسان دانش،   ایک عید ساز شخصیت،  تاریخ عرب ایک عیسائی مستشرق کے قلم سے،   بلگرام اورغلام  علی آزاد بلگرام،   اسلامیات کا ایک بے مثال محقق عالم،   مولانا ابوالکلام آزاد،   سلطان ٹیپو کی تلوار،   طوفان سے ساحل تک،  تصویر کا دوسرا رُخ۔

 

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *