Responses
-
good
-
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے آپ نے کہ اس ویب سائٹ کو کھول کر ۔جزاکم اللہ خیرا ۔
-
جزاکم اللہ۔۔۔۔ دعاؤں کی درخواست ھے۔
-
-
جزاک اللہ ماشاءاللہ بارک اللہ حفظہ اللہ
Read Online
Download Link 1
Download Link 2
از افادات: مولانا پیر ذوالفقار احمد مجددى نقشبندی
مرتب: مفتی محمد انعام الحق قاسمی نقشبندی مدظلہ (سیتا مڑھی ، بہار)
ناشر: مكتبة الفقير
کلام ربانی اور کتاب الہی کا ایک حصہ واقعات و قصص پر مشتمل ہے جس کا مقصد کسی بڑی حقیقت کو واقعاتی اور تمثیلی انداز میں ذہن نشین کرنا خوابیدہ دلوں کو بیدار کرنا اور خاصان خدا کے نقش پا پر چلنے کی ترغیب دیتا ہے اور قوموں کے عروج و زوال کی داستان سنا کر اعلی اخلاق و کردار کا مشتعل دکھلاتا ہے اس حکمت و مصلحت کے پیش نظر ہر دور میں علوم نبوت کے پاسبان تقریر وتحریر میں، طاعت و عبادت، محبت و معرفت، علم و استقامت اور اخلاق حسنہ سے پیراستہ ہونے کیلئے تڑ پادینے والے واقعات بیان کرتے آئے ہیں اسی قسم کے واقعات کا یہ مجموعہ ہے جو حضرت اقدس عارف باللہ حضرت ذو الفقار احمد صاحب نقشبندی دامت برکاتہم کی زبان فیض ترجمان سے نکلے ہیں۔۔۔ مرتب
Leave a Reply