Download (20MB)
الدروس النحویہ مع تمرین برائے سال اول
نحو میر کے مضامین اور ترتیب کی پوری رعایت کرتے ہوئے جامع مختصر تعریفات کے ساتھ ہر سبق کے اختتام پر قواعد کی مشق کے لیے تمرین دی ہے، جو طلبہ کے لیے مفید تر ہوتی ہے۔
مؤلف : مولانا محمد علی بجنوری صاحب استاذ دار العلوم دیوبند
صفحات: ۱۲۹
ناشر: ادارۃ الصدیق دیوبند
Leave a Reply