Read Online
Download Link 1
Download Link 2
الهداية مع حديثها و اصولها
اس کتاب میں ہر ہر مسئلے کے لئے تین تین حدیثیں لائی گئی ہیں اور اکثر مسائل کے لئے اصول بیان کیا گیا ہے
مؤلف: مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب دامت برکاتہم
استخراج احادیث و ترتیب: حضرت مولانا محمد تبارک صاحب قاسمی گڈاوی
ناشر: مکتبہ ثمیر ، مانچیسٹر، انگلینڈ
کتاب کی خصوصیات
نمبر ۱: اعراب کے ساتھ ھدایہ کی متن ہے، تا کہ متن پڑھنا آسان ہو جائے۔
نمبر ۲: ہر ہر مسئلے کے لئے آیت یا حدیث یا قول صحابی، یا قول تابعی ہے۔
نمبر ۳: کون سی آیت ہے ، کون سی حدیث ہے، کون سا قول صحابی ہے ، اور کون سا قول تابعی ہے ، اس کی وضاحت کر دی گئی ہے ، تاکہ مسئلے کی قوت و ضعف کا پتہ چلے۔
نمبر ۴: یہ ساری آحادیث صرف ۱۳ کتابوں سے لی گئی ہے جو اولین کتابیں ہیں۔
نمبر ۵: عبارت العلماء بڑی چیز ہے ، لیکن موضوع کے پیش نظر اس سے استدلال نہیں کیا گیا ہے۔
نمبر ۶: اکثر متن کے لئے اصول بیان کیا گیا ہے تا کہ مسئلہ سمجھنا آسان ہو جائے۔
نمبر ۷: مشکل الفاظ کو سمجھنے کے لئے لغت بھی دی گئی ہے۔
نمبر ۸: کتاب بہت آسان لکھی گئی ہے ، درسگاہ میں سامنے رکھ کر پڑھانے کے قابل ہے۔
جلد 1: ہدایہ اول
جلد 2: ہدایہ اول
جلد 3: ہدایہ ثانی
جلد 4: ہدایہ ثانی
Leave a Reply