یہ صحیح البخاری کی جامع اردو شرح اور تشریح ہے۔ مولانا خیر محمد صاحب رحمہ اللہ جالندھری کے درسی افادات اور علمی یادداشتوں پر مشتمل مجموعہ ہے۔ یہ احادیث کا مکمل ترجمہ لغوی و علمی تحقیق، راویوں کے حالات، مذاہب فقہیہ کی تحقیق،ترجمۃ الباب پر خصوصی کلام، احادیث کی تخریج کے اہتمام کے ساتھ عام فہم شرح ہے
تالیف: حضرت مولانا محمد صدیق صاحب (شیخ الحدیث جامعہ خیر المدارس، ملتان)
جلد 1: باب بدء الوحی، کتاب الایمان ، کتاب العلم
جلد 2: كتاب الوضوء، كتاب الغسل، كتاب الحيض، كتاب التيمم
Leave a Reply