Al Quduri ma’a Ahadithih wa Usoolih By Maulana Samiruddin Qasmi القدوری مع احادیثہ و اصولہ

Al Quduri ma’a Ahadithih wa Usoolih By Maulana Samiruddin Qasmi القدوری مع احادیثہ و اصولہ ۔ مؤلف: مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب

Read Online

Vol 01     Vol 02

Download Link 1

Vol 01(4MB)      Vol 02(4MB)

Download Link 2

Vol 01(4MB)      Vol 02(4MB)

القدورى مع احاديثه و اصوله
اس کتاب میں ہر ہر مسئلے کے لئے تین تین احادیث لائی گئی ہیں اور اکثر مسائل کے لئے اصول بیان کیے گیے ہیں۔

مؤلف: مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحب دامت برکاتہم
استخراج احادیث و ترتیب: حضرت مولانا محمد تبارک صاحب قاسمی گڈاوی
ناشر: مکتبہ ثمیر ، مانچیسٹر، انگلینڈ

 

کتاب کی خصوصیات

الف۔ اعراب کے ساتھ قدوری کی متن ہے، تا کہ متن پڑھنا آسان ہو جائے۔
ب۔ ہر ہر مسئلے کے لئے آیت یا حدیث یا قول صحابی، یا قول تابعی ہے۔
ج۔ کون سی آیت ہے ، کون سی حدیث ہے، کون سا قول صحابی ہے ، اور کون سا قول تابعی ہے ، اس کی وضاحت کر دی گئی ہے ، تاکہ مسئلے کی قوت و ضعف کا پتہ چلے۔
د۔ یہ ساری آحادیث صرف ۱۳ کتابوں سے لی گئی ہے جو اولین کتابیں ہیں۔
ہ۔ عبارت العلماء بڑی چیز ہے ، لیکن موضوع کے پیش نظر اس سے استدلال نہیں کیا گیا ہے۔
و۔ اکثر متن کے لئے اصول بیان کیا گیا ہے تا کہ مسئلہ سمجھنا آسان ہو جائے۔
ز۔ مشکل الفاظ کو سمجھنے کے لئے لغت بھی دی گئی ہے۔
ح۔ کتاب بہت آسان لکھی گئی ہے ، درسگاہ میں سامنے رکھ کر پڑھانے کے قابل ہے۔

جلد 1

كتاب الطهارة – كتاب الصلاة – كتاب الزكاة – كتاب الصوم – كتاب الحج – كتاب البيوع – كتاب الرهن – كتاب الحجر – كتاب الإقرار – كتاب الإجارة – كتاب الشفعة – كتاب الشركة – كتاب المضاربة – كتاب الوكالة – كتاب الكفالة – كتاب الحوالة – كتاب الصلح – كتاب الهبة – كتاب الوقف – كتاب الغصب – كتاب الوديعة – كتاب العارية – كتاب اللقيط – كتاب الخنثى – كتاب المفقود – كتاب الإباق – كتاب إحياء الموات – كتاب المأذون – كتاب المزارعة

جلد 2

 كتاب النكاح – كتاب الرضاع – كتاب الطلاق – كتاب الإيلاء – كتاب الظهار – كتاب النفقات – كتاب العتاق – كتاب المكاتب – كتاب الولاء – كتاب الجنايات – كتاب الديات – كتاب الحدود – كتاب السرقة – كتاب الأشربة – كتاب الصيد والذبائح – كتاب الأضحية – كتاب الأيمان – كتاب الدعوى – كتاب الشهادات – كتاب أدب القاضي – كتاب القسمة – كتاب الإكراه – كتاب السير – كتاب البغاة – كتاب الحظر والإباحة – كتاب الوصايا – كتاب الفرائض

 

Al Sharh al Sameeri Urdu Sharh Mukhtasar ul Quduri  الشرح الثمیری اردو شرح مختصر القدوری

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Qurani Khutbat e Juma wa Eidain By Maulana Abdul Khaliq Mazahiri قرآنی خطبات جمعہ و عیدین از مولانا عبد الخالق صاحب مظاہری
Al Quran 16 Lines Tajweedi Iqra Quran Company - قرآن مجید  16 لائن والا رنگین تجویدی اقرا قرآن اکیڈمی
Download Al Quran 16 Lines Tajweedi Color Idara Al Haram قرآن مجید رنگین تجویدی 16 سطری ادارۃ الحرم
Itikaf ke Masail ka Encyclopedia By Mufti Inamul Haq Qasmi اعتکاف کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا
Khutbat e Ramzan By Mufti Muhammad Taqi Usmani خطبات رمضان
Al Quran Al Kareem 16 Lines Qudratullah Compny
Al Quran 16 Lines Taj Company القران الکریم سولہ سطری تاج کمپنی
Khutbaat ul Eidain By Maulana Ismail Randeri خطبات العیدین
Al Quran 16 Lines Tajweedi Hammad Company قرآن مجید
Eidain mein Mubarakbadi ka Masnoon Tareeqa By Maulana Khalid Khan Qasmi عیدین میں مبارکبادی کا مسنون طریقہ
Al Quran ul Kareem 16 Lines Darussalam القرآن الکریم سولہ سطری دارالسلام
Ahkam e Eidain By Mufti Muhammad Zaid Mazahiri Nadvi احکام عیدین از مولانا اشرف علی تھانوی
Zakat kay Masail ka Encyclopedia - زکوۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا