درسی افادات کا مجموعہ ہے۔ اس میں ترمذی کے اہم اور مغلق مقامات کی تشریح اور خلاصہ، مشکل الفاظ کا ترجمہ، اور ائمہ اربعہ کے مذاہب کو دلائل کے ساتھ پیش کرتے ہوئے فقه حنفی کی وجوہ ترجیح بیان کی گئی ہے ، فریق مخالف کو مدلل اور مسکت جوابات دیئے گئے ہیں۔۔ کتاب میں قارئین کی آسانی کے لیے سوال و جواب کا انداز اپناتے ہوئے احادیث پر بحث و تحقیق کی گئی ہے
Leave a Reply