کائنات کے نظام، انسانی تخلیق اور فطرت کے دیگر مظاہر و مخلوق میں ایسی نشانیاں پیش کی گئی ہیں جو ایک قادر مطلق اللہ تعالیٰ کے وجود اور ضرورت پر دلالت کرتی ہیں، اس کتاب میں ان کی نشادہی کے ساتھ ساتھ اللہ کے مبارک نام کی خاصیات اور خصوصیات بھی بیان کی گئی ہیں۔ اللہ تعالی سے تعلق اور قرب پیدا کرنے کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Leave a Reply