Share this Book
Related Books
Response
-
very nice book

Download (7MB)
مجموعہ خطابات
عمل سے زندگی بنتی ہے
صاحب خطبات: حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم
مرتب: مولانا صلاح الدین سیفی مدظلہ (ترکیسر ضلع سورت، گجرات، انڈیا)
اشاعت ہفتم: اپریل ۲۰۰۹ء
صفحات: ۳۰۱
ناشر: مكتبة الفقير
زیر نظر کتاب “عمل سے زندگی بنتی ہے” حضرت والا پیر ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مدظلہ کے ان خطبات کا مجموعہ ہے، جن میں حضرت نے نیک اعمال کے فوائد اور اعمال بد کے نقصانات ، نیز اعمال صالحہ کی ترغیب اور اعمال شنیعہ سے اجتناب کی ترغیب دلائی ہے۔
عناوین
وقت کی قدر کیجئے۔
روز جزا۔
گناہوں پر دنیا میں سزا۔
گناہوں کے دنیا میں نقصانات۔
گناہوں کے آخرت میں نقصانات۔
خشیت الهی۔
نیکی کا دنیا میں فائدہ۔
مطالبہ دعا۔
نیت کی اہمیت۔
Related Books


یہ حضرات دوسروں کو قربانی کی ترغیب دیتے ہیں، فضائل سناتے ہیں، مسائل اور آداب سیکھاتے ہیں جبکہ خود اس عمل سے محروم رہتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جن کی ہر عید اس امید کے ساتھ آتی ہے کہ اس دفعہ قربانی کریں گے لیکن ہر دفعہ کی طرح یہ عید بھی یوں ہی گذر جاتی ہے تب یہ اور ان کے بچے ایک دوسرے کو تسلی دیتے ہوئے اگلی عید سے امید باندھ لیتے ہیں۔
ان کا عید کا دن، انتظار کا دن ہوتا ہے، رشتہ داروں، پڑوسیوں کا انتظار، دوستوں اور تعلق والوں کا انتظار۔
یہ لوگ عید کے دن گھر جائیں تو بچوں کے سامنے ٹوٹتے بنتے ہیں، باہر جائیں تو عزت نفس کو ٹھیس پہنچتی ہے۔
یہ لوگ رب کی مرضی، تقدیر کے فیصلوں، معاشرے کے عدم توازن کو تو سمجھتے ہیں اور اس پر صابر رہتے ہیں لیکن ان کے ماتحت تو نہیں سمجھتے ہوں گے۔
کیا یہ اپنی محرومی، مایوسی، ہماری رویوں کو لیکر اپنے رب سے راز و نیاز نہیں کرتے ہوں گے؟۔
لہذا ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ جو لوگ پورا سال ہماری فکر کرتے ہیں ایسے موقع پر ہم ان کی فکر کریں۔ اپنے آس پاس ایسے لوگوں کو ڈھونڈیں اور ان کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں۔ اگر آپ کو رہنمائی چاہیے تو ہم سے رابطہ کریں۔
Leave a Reply