عبارت پر اعراب اور سلیس ترجمہ ، حل لغات، عبارت و مفہوم کو واضح کیا گیا ہے۔ تشریح میں اعتدال اپنایا گیا ہے اور اختصار کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔ طلبہ اور اساتذہ کے لیے یکساں مفید ہے
شارح : مولانا محمد ارشاد القاسمی، استاذ الحدیث مدرسہ ریاض العلوم گورینی جونپور
Leave a Reply