راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Salah || نماز

Al Risala al Aaliya fi Tahqiq al Jamaat al Sania By Maulana Muhammad Khalid Hanafi الرسالۃ العالیۃ فی تحقیق الجماعۃ الثانیۃ از مولانا محمد خالد حنفی

Al Risala al Aaliya fi Tahqiq al Jamaat al Sania By Maulana Muhammad Khalid Hanafi الرسالۃ العالیۃ فی تحقیق الجماعۃ الثانیۃ

جماعت ثانیہ کا مسئلہ مسجد میں ایک سے زیادہ بار باجماعت نماز پڑھنے کے متعلق ہے۔ مسئلہ میں مختلف آراء اور متعدد صورتیں پائی جاتی ہیں۔ اس کتاب میں فاضل مؤلف نے اس مسئلہ کو فقہائے امت کے تحقیق کے ساتھ مدلل بیان کیا ہے۔
مرتب: حضرت مولانا محمد خالد… مزید

Namaz e Fajr ki Ahmiyat aur Sunnat e Fajr ke Ahkam By Mufti Ahmadullah Nisar نماز فجر کی اہمیت اور سنت فجر کے احکام از مفتی احمد اللہ نثار صاحب قاسمی

Namaz e Fajr ki Ahmiyat By Mufti Ahmadullah Nisar نماز فجر کی اہمیت اور سنت فجر کے احکام

اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے وقت فجر اور نماز فجر کی اہمیت، نماز کی سنتوں کی اہمیت و حکمت، سنت فجر کی اہمیت، سنت فجر کے احکام، فجر کی جماعت کھڑی ہونے پر سنت فجر، فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں سنت پڑھنے کی تفصیل، نماز… مزید

Do Fiqhi Risale Kafful Mominat Salat al Salihat By Mufti Kifayatullah Dehlvi دو فقہی رسالے كف المومنات عن حضور الجماعات اور صلوة الصالحات

Do Fiqhi Risale By Mufti Kifayatullah Dehlvi دو فقہی رسالے

مفتی اعظم ہند کے دو فقہی رسالے كف المومنات عن حضور الجماعات اور صلوة الصالحات
مجالس وعظ میں عورتوں کی  شرکت کے متعلق ایک استفتاء کا مفصل جواب جو مفتی اعظم ہند حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب شاہ جہاں پوری رح نے کتب فقہ وفتاوی اور آثار و احادیث… مزید

Jamat e Aula ki Takidaat aur Jamat e Sania ke Mufsidaat By Mufti Ahmadullah Nisar جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات

Jamat e Aula aur Jamat e Sania By Mufti Ahmadullah Nisar جماعت اولی کی تاکیدات اور جماعت ثانیہ کے مفسدات

اس کتاب میں فاضل مصنف حفظہ اللہ نے تمام مذاہب و مسالک کی آراء ونقول کے استیعاب کے ساتھ قرآن وحدیث اور واقعات سلف کا قیمتی ذخیرہ جمع کر دیا ہے، جماعۃ اولی کی اہمیت کو ذکر کرتے ہوئے جماعۃ ثانیہ کی جائز شکلوں کو بھی باحوالہ نقل کیا ہے۔… مزید

Adaab e Azan o Iqamat By Mufti Muhammad Amin Palanpuri آداب اذان و اقامت از مولانا مفتی محمد امین صاحب پالنپوری

Adaab e Azan o Iqamat By Mufti Muhammad Amin Palanpuri آداب اذان و اقامت

آداب اذان و اقامت – فضائل ، مسائل اور دلائل – اذان واقامت کی حقیقت و اہمیت اور فضیلت و برکت بیان کرنے کے بعد اذان واقامت سے متعلق تمام آداب و احکام اور بدعات و رسوم بیان کئے گئے ہیں۔ مفتی محمد امین صاحب پالنپوری… مزید

Auraton ka Tariqa e Namaz By Mufti Abdul Qayyum Rajkoti عورتوں کا طریقہ نماز از مفتی عبدالقیوم صاحب راجکوٹی

Auraton ka Tariqa e Namaz By Mufti Abdul Qayyum Rajkoti عورتوں کا طریقہ نماز

یہ ایک استفتاء کا جواب ہے، اس کے مستفتی جناب مولوی محمد ایوب صاحب ندوی بھٹکلی ہیں۔ جواب “جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے شعبہ افتاء” سے دیا گیا، جو کہ فقہائے کرام کی عبارتوں سے مدلل اور مفصل ہے۔
از قلم: مفتی عبدالقیوم صاحب راجکوٹی معین مفتی دارالافتاء، جامعہ… مزید

Al Nafais ul Marghuba By Mufti Kifayatullah Dehlvi النفائس المرغوبہ فی حکم الدعاء بعد المکتوبہ

Al Nafais ul Marghuba By Mufti Kifayatullah Dehlvi النفائس المرغوبہ فی حکم الدعاء بعد المکتوبہ

النفائس المرغوبہ فی حکم الدعاء بعد المکتوبہ مع ضمیمہ کریمہ۔
الصحائف المرفوعہ فی جواب اللطائف المطبوعہ۔
فرض نمازوں کے بعد دعا کا حکم۔
تالیف: مولانا مفتی محمد کفایت اللہ صاحب دہلوی… مزید