Ahkam o Masail || احکام و مسائل
مختلف دینی مسائل اور اسلامی احکام کے متعلق کتابیں
-
Ramzan aur Jadeed Masail By Mufti Shuaibullah Khan Miftahi رمضان اور جدید مسائل
رمضان المبارک سے متعلق جدید مسائل مثلاً رؤیت ہلال ، روزه ، تراویح ، اعتکاف ، صدقہ فطر وفدیہ ؛ ان ابواب سے متعلق جدید مسائل سے اس میں بحث کی گئی ہے










