Doa o Darood || عملیات / طب / ادعیہ
-
Ahsan us Salawaat By Mufti Saad Abdur Razzaq احسن الصلوات
پہلے حصے میں درود شریف کے احکام، فضائل و مسائل اور مشہور درود جمع کیے گئے ہیں۔ دوسرا حصہ دلائل الخیرات پر مشتمل ہے۔ دلائل الخیرات کا پورا نام دلائل الخيرات وشوارق الانوار في ذكر الصلوة والسلام على النبي المختار -
Munajat e Faqeer By Maulana Zulfiqar Ahmad Naqshbandi مناجات فقیر
مولانا ذوالفقار احمد صاحب نقشبندی مجددی کی دلوں کو تر پادینے والی مناجات دعا کے فضائل و آداب۔ عمومی دعائیں۔ مخصوص مواقع پر مانگی گئی دعائیں۔ حرمین شریفین کے مخصوص مقامات پر مانگی گئی دعائیں













