راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

English Books || انگریزی کتب

Qawaneen e Aalam main Islami Qanoon ka Imteyaz By Mufti Akhtar Imam Adil قوانین عالم میں اسلامی قانون کا امتیاز

Qawaneen e Aalam main Islami Qanoon ka Imteyaz By Mufti Akhtar Imam Adil قوانین عالم میں اسلامی قانون کا امتیاز

اسلامی قانون کا تعارف، اسلامی فقہ کے خلاف پیدا کی گئی غلط فہمیوں کا ازالہ، دنیا کے بعض مشہور غیر مسلم ملکوں کے قوانین کا تعارف، قانون اسلامی پر لکھی گئی بنیادی کتابوں کا تذکرہ، فقہی اصطلاحات کی فرہنگ… مزید