Khutbaat o Maqalaat || خطبات / مقالات / محاضرات
-
Muhazarat e Hadith By Dr. Mahmood Ahmad Ghazi محاضرات حدیث
یہ 12 تفصیلی خطبات و محاضرات کا مجموعہ ہے جس میں علم حدیث اور اسکی اقسام، تاریخ، تدوین، مناہج محدثین، علم اسناد و رجال، اصولِ جرح و تعدیل، كتب حديث شروح حديث اور عصری اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ -
Muhazarat e Qurani By Dr. Mahmood Ahmad Ghazi محاضرات قرآنی
اس کتاب میں قرآن مجید کا تعارف ، جمع و تدوین اور اس کی تاریخی اہمیت، تفسیر کے اصول، تاریخ اور مختلف مفسرین کے منہج کا تجزیہ، قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں اور اس کی فصاحت و بلاغت پر بحث،













