Qiamat || قیامت
Dunya Kab Fana Hogi? By Mufti Muhammad Amin Palanpuri دنیا کب فنا ہوگی؟
دنیا کب فنا ہوگی؟۔ قرآن کریم اور آنحضرت ﷺ کی سچی پیشین گوئیاں – کتاب میں حضرت مہدی کے ظہور سے کچھ پہلے اور بعد میں ظاہر ہونے والی قیامت کی نشانیوں کو ذکر کیا گیا ہے۔ ہر بات با حوالہ ہے ، کوئی ضعیف اور غیر معتبر حدیث مذکور نہیں ہے، بلکہ قیامت کی بعض نشانیوں کے بارے میں جو ضعیف اور غیر معتبر روایات لوگوں میں مشہور اور