Roza/Ramazan || روزہ
Tohfa e Tarawih By Maulana Abdur Raheem Falahi تحفہ تراویح
اس مختصر رسالہ ترتیب دیا گیا ہے جس میں سوا پارہ کی ترتیب سے کل ۲۷ / تراویح میں پورے قرآن مجید کا خلاصہ پیش کیا گیا۔ روزانہ سوا پارہ کی کے لحاظ سے مضامین قرآن کا خلاصہ جسمیں اس حصے میں آنے والے احکام و قصص کی طرف بھی اشارہ ہے اور تذکیری و دعوتی مضمون کو بھی نمایاں کیا گیا ہے، زبان آسان و عام فہم ہے اور اختصار
Tafheem ul Quran fi Shahr e Ramzan By Maulana Sanaullah Saad Shuja Abadi تفہیم القرآن فی شہر رمضان
رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں اور عمومی زندگی کے مختصر اوقات میں قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے ایک نادر تحفہ جو آئمہ کرام کو نماز تراویح کے بعد خلاصہ قرآن بیان کرنے میں بے حد مفید ہوگا۔ مولانا ثناءالله سعد شجاع آبادی
Akabir ka Ramzan By Maulana Zakariya Kandhalvi اکابر کا رمضان
حضرت شیخ الحدیث نور اللہ مرقدہ کا یہ رسالہ “اکابر کا رمضان” اکابر کے معمولات رمضان نظام الاوقات پر مشتمل ہے، لیکن خود حضرت شیخ الحدیث کے معمولات سے خالی تھا۔ دل میں داعیہ پیدا ہوا کہ حضرت شیخ کے معمولات رمضان معلوم کئے جائیں ، الحمد للہ حضرت شیخ کے معمولات پر مشتمل رسالہ ہاتھ آیا پھر شوق بڑھتا گیا ، دیگر اکابر کے معمولات رمضان معلوم کئے جائیں،
Ujrat e Tarawih ka Shari Hukam By Maulana Muhammad Khalid Hanafi اجرت تراویح کا شرعی حکم
لہذا تر اویح میں ختم قرآن پر اجرت مقرر کر لینا خواہ صراحت ہو جیسے بعض لوگ کرتے ہیں یا بطور عرف و عادت کے ہو جیسا کہ عموماً آج کل رائج ہے دونوں صورتوں میں دینا جائز نہیں۔ لیکن آج کل عموماً اس مسئلہ کے بارے میں اکثر لوگ غلطی فہمی میں مبتلا ہیں۔ اور بلا سوچے سمجھے بغیر کسی تحقیق کے اجرت تراویح کو جائز قرار دیتے ہیں۔
Khulasa Mazameen e Quran By Mufti Sana ur Rahman خلاصہ مضامین قرآن
رمضان میں جہاں تراویح کے بعد جو خلاصہ بیان کیا جاتا ہے اس کے لئے کافی وشافی ہے۔ الحمد للہ سننے والے کے لئے دلچسپی کا باعث بھی ہے اور قرآن کے مضامین کا مختصر خاکہ ہر سننے والے کے سامنے آ جاتا ہے جس سے قرآن کے سننے والے کے لئے مزید لذت اور دلجمعی کا باعث بنتا ہے۔ ترتیب: مفتی محمد ثناء الرحمن
Itikaf ke Fazail o Masail By Maulana Ala ud Din Qasmi اعتکاف کے فضائل و مسائل
یہ کتاب اعتکاف سے متعلق ہے جس میں اعتکاف کے ضروری مسائل و احکام کو نہ اتنا تفصیل سے لکھا گیا ہے کہ پڑھنا مشکل ہو اور نہ ہی اتنا مختصر کہ ضروری مسائل رہ گئے ہوں ، یہ کتاب صرف عوام ہی کیلئے نہیں بلکہ اہل اعلم کیلئے بھی ایک گرانقدر تحفہ ہے مختصر وقت میں بلکہ ایک ہی نشست میں اعتکاف سے متعلق ضروری مسائل واحکام سے واقفیت
Shab e Qadr By Mufti Muhammad Salman Zahid شب قدر
شب قدر کی اہمیت اور اس کے حصول کا طریقہ – شب قدر کے فضائل قرآن و حدیث کی روشنی میں۔ شب قدر کی نعمت کو حاصل کرنے کے طریقے۔ شب قدر سے محروم بد نصیب افراد۔ شب کو کیسے گزارا جائے، چند ہدایات۔ شب قدر میں پائی جانے والی چند کو تاہیاں۔ مفتی محمد سلمان زاہد صاحب