Urdu Books
-
Sil’at ul Qurbah Urdu Tarjama Nukhbat ul Fikar سلعۃ القربۃ اردو ترجمہ شرح نخبۃ الفکر
یہ شرح نخبہ الفکر کا اردو ترجمہ ہے۔ ترجمہ سلیس اور بامعنی ہے۔ عبارت دیے بغیر مراد کی ترجمانی کی گئی ہے۔ اس فن کا خاکہ ذہن نشین کرنے میں مفید ہے۔ مولانا محمد عبدالحی کفلیتوی -
Umda tun Nazar Urdu Sharh Nukhbat ul Fikar By Mufti Muhammad Tufail عمدۃ النظر اردو شرح شرح نخبۃ الفکر
نخبۃ الفکر کی شرح نزہۃ النظر کی ایک تفصیلی اور عام فہم اردو شرح ہے۔ عبارت با اعراب مع ترجمہ و تشریح، مشکل اصطلاحات کو آسان مثالوں کے ذریعے واضح کیا گیا ہے اور اصولوں کا احادیث پر عملی اطلاق -
Tohfa tud Durar Urdu Sharh Nukhbat ul Fikar تحفۃ الدرر اردو شرح نخبۃ الفکر
یہ نخبۃ الفکر (متن) کی شرح ہے نہ کہ نزہۃ النظر (شرح) کی۔ با اعراب عبارت دے کر رواں ترجمہ کیا گیا ہے اور پھر آزاد تشریح کی گئی ہے۔ ہر ہر اصطلاح کی علیحدہ علیحدہ تعریف کی گئی ہے،















