كشف الباري عما في صحيح البخاري امام بخاری کی صحیح البخاری کی ایک مفصل اور علمی اردو شرح ہے۔ اس میں صحیح بخاری کے طالب علم اور استاذ کے لیے تقریبا تمام ضروری مسائل کا احاطہ کر لیا گیا ہے۔
یہ دراصل مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی طرف سے صحیح بخاری کی تدریس کے دوران دیئے گئے علمی و تحقیقی دروس اور تقاریر کا مجموعہ ہے۔ ان کو دارالعلوم کراچی کے فاضل مولانا محمد انور حسین نے ریکارڈ کر
بخاری شریف کی آسان ، عام فہم شرح جو طلباء اور علماء کے لیے ابواب و تراجم کو سمجھنے میں انتہائی مددگار ہے۔ معتدل انداز تشریح، نہ زیادہ طویل ہے کہ طلبہ ملول خاطر ہوں اور نہ ہی اتنا مختصر
مختلف دروس بخاری اور امالی سے انتخاب کرتے ہوئے یہ مجموعہ ترتیب دیا گیا ہے، مبادیات علم حدیث، کتاب الایمان اور کتاب العلم کے متعلق اکابر کے افادات کو اپنے انداز میں یکجا فرمایا ہے۔ تکرار کے انداز میں یہ