Urdu Books
-
Chand Ahm Asri Masail By Mufti Zainul Islam Qasmi چند اہم عصری مسائل
چند اہم عصری مسائل پر دار الافتاء دارالعلوم دیوبند سے صادر کئے گئے فتاوی کا مجموعہ۔ دو جلدوں میں – افادات: مفتی زین الاسلام قاسمی آلہ آبادی -
Sawal o Jawab By Maulana Qari Abdul Basit سوال و جواب
بین الاقوامی اردو روزنامہ ‘اردو نیوز’ جده (سعودی عرب) میں اسلام کے مختلف پہلوؤں سے متعلق قارئین کے متنوع سوالات کے جوابات، مختصر لیکن جامع، حوالہ جات کا اہتمام ، زبان سہل و عام فہم، عوام و خواص کیلئے یکساں










