Urdu Books
-
Mufradat ul Quran By Maulana Shams ul Haq Shahabzai مفردات القرآن
علم صرف کی اصطلاحات اور قوانین کے اجراء کے لیے قرآن کریم کے تقریباً آٹھ ہزار صیغوں پر مشتمل ایک جامع کتاب ترتيب: مولانا شمس الحق شہاب زئی استاد جامعة الرشید کراچی -
Mabadiyat e Tafseer By Maulana Muhammad Kafeel Khan مبادیات تفسیر
تفسیر اور قرآنی علوم پرمشتمل ایک مختصر سا کتابچہ جس میں بہت سے نادر و نایاب جواہرات کو عمدہ اسلوب میں جمع کر دیا گیا ہے ، عوام اور طلبہ علماء کے لیے یکساں مفید۔ مؤلف: مولانا محمد کفیل خان










