Urdu Books
-
Amsal ul Quran By Maulana Khalid Mahmood امثال القران
قرآنی تمثیلات اور تشبیہات پر مشتمل مستند تفاسیر کی روشنی میں مرتب کیا گیا ایک نایاب اور مفید مجموعہ مؤلف: مولانا خالد محمود صاحب استاذ جامعہ اشرفیہ لاہور -
Islami Paheliyan By Maulana Roohullah Naqshbandi اسلامی پہیلیاں
اسلامی پہیلیاں ذہینوں کی نکتہ سنجیاں، حاضر جوابیاں، ذہانت کی باتیں کچھ عیاں کچھ نہاں، ارباب ذوق علم کے طالبوں میں مسائل شرعیہ سے دلچسپی پیدا کرنے والی اسلامی پہیلیوں کا ایک خوبصورت مجموعہ تالیف: مولانا روح اللہ صاحب نقشبندی غفوری










