Usool e Hadith || اصول حدیث
Khair ul Usool By Maulana Khair Muhammad Jalandhari خیر الاصول فی حدیث الرسول ﷺ
خير الاصول فى حديث الرسول – اردو زبان میں اصول حدیث کا مختصر اور عام فہم رسالہ۔ حاشیہ میں جداول کی مدد سے مباحث کی تسہیل کی گئی ہے۔ تالیف: حضرت مولانا خیر محمد جالندھری قدس سرہ مع رسالہ منظومہ فارسی از حضرت مولانا مفتی الہی بخش کاندھلوی رحمہ اللہ
Kutub e Rijal o Tarikh ka Taaruf By Maulana Muhammad Noman کتب رجال و تاریخ کا تعارف
اس کتاب میں فن اسماء الرجال اور تاریخ پر لکھی گئی گیارہ عنوانات کے تحت کتابوں کا تعارف کرایا گیا ہے۔ ثقہ رایوں پر لکھی گئی کتابیں – ضعیف روات پر لکھی گئی کتابیں – ثقہ اور ضعف دونوں قسم کے روات پر لکھی گئی کتابیں – کسی متعین کتاب کے رجال پر لکھی گئی کتابیں – صحاح ستہ کے رجال پر لکھی گئیں کتابیں – رواۃ سے متعلق کسی
Hadiya al Darari Muqaddima Sahih Bukhari By Maulana Fazlur Rahman Azmi ہدیۃ الدراری مقدمہ صحیح بخاری
اس مقدمہ میں امام بخاری اور ان کی جامع صحیح سے متعلق ضروری اور نہایت مفید معلومات معتبر اور مستند کتابوں سے کشید کر کے جمع کی گئی ہیں۔ صحیح بخاری کے تراجم ابواب، اسناد اور حدیث کے دیگر اہم علمی مباحث کے ساتھ متداول شروحات بخاری پر نہایت دلنشین و شگفتہ انداز میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔