یہ کتاب محدث العصر حضرت مولانا یوسف بنوریؒ کے شاگرد خاص مولانا محمد اسحاق مدظلہ کے درسی افادات پر مشتمل ہے۔ جو بالاستیعاب تمام احادیث کی شرح پر مشتمل نہیں بلکہ اہم احادیث کے مباحث اس میں مذکور ہیں۔
از افادات: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد اسحاق دامت برکاتہم
Leave a Reply