
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama
















اللہ محنت کا احسن صلہ دے
ماشااللہ آپ کا ویب سائیٹ دل خوش ہوا اللہ تعالی اس کاوش کا صلہ دے دنیا وآخرت میں
آمین
جزاکم اللہ خیرا
براے مہربانی ایڈمن صاحب خیرالحو کو شامل کرو
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-sania-2nd-year/4/
براءے مہربانی علامات النحویہ بھی شامل کردیں تو بہتر ھوگا۔شکریہ
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/mutafarriq/
Yar book meray pas hai kasay send karo
اللہ تعالی آپکو اپنی شان کےمطابق بدلہ عطا فرمائے
آمین۔
جزاکم اللہ خیرا
Bot bara masla mera hal howa
Allah apko es kawash ka betr ajar ata farmaye ameen
جزاک اللہ خیرا
Aapko har jaiz mod pe allah kaamyab kare
جزاك الله خير الجزاء
Jazaak Allah bhai jaan Allah paak apko jaza e Khair atta farmaye .