
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama
















ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین ویب سائٹ ہے۔
ماشاءاللہ لا قوۃ الا باللہ، میں نے اس ویب سائٹ سے کافی استفادہ حاصل کیا ھے جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
الحمدللہ میں نے سینکڑوں کتابیں اس ویبسائٹ سے ڈاؤنلوڈ
کیی ہے بھت آسانی کے ساتھ ڈاؤنلوڈ ہوجاتی ہے اللہ تعالیٰ آپ حضرات کو اس کا بھترین صلہ عنایت کرےاور مزید کتابیں شامل کرنے کی توفیق دے
السلام علیکم
معلم الانشاء کا read online کے لنک سے شرح قدوری کھل رہی ہے ،۔۔ ۔
please correct it, jzakALLAH
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
لنک اپڈیٹ کردیا گیا۔
نشاندھی کے لیے شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
یہ بہت اچھی ویب سائٹ ہے۔ کتابوں کیلئے
اللہ ان لوگوں کو بہتر بدلہ عطاء کرے جنہوں نےاس کو پروان چڑھایا
اسلام علیکم سلام کے بعد عرض یہ ہے آپ صاحبان سے کہ انورالقدری جلد نمبر2 صفحہ 305 سے لیکر صفحہ 335 تک اپلوڈ نہیں ہیں مہربانی فرما کر اسے دوبارہ چیک کیجی تاکہ لوگ اسے استفادہ حصل کریں
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کتاب اپڈیٹ کردی گئی۔
نشاندہی کے لیے دل سے شکریہ
جزاکم اللہ خیرا
ماشاء اللہ قابل تحسین عمل ہے آپ حضرات کا
رب ذو الجلال آپ کے اس عمل کو قبولیت سے نوازے
Mashallah g Allah ap ko jazay khair dy bht zabardast kam Kia ha
Jazakallah, for upload the important e.books on web please
Allah apko bhut bhut jazaye khair ata farmaye dars padhane k liye mutale ki bhut sahulat huri apki inkitabon se