Tadrees e Quran
By Maulana Husain Ahmad Qasmi
تدریس قرآن
Duroos ul Quran Urdu Tafseer Para Amm
Mufti Muzammil Husain Muzaffarnagri
دروس القرآن اردو تفسیر پارہ 30
Download (17MB)
Darsi Tafseer Urdu Tafseer Para Amm
درسی تفسیر پارہ عم
Download (14MB)
Ambar Ul Yam Urdu Tafseer Para Amm
عنبر الیم اردو تفسیر پارہ 30
Download (8MB)
Kashful Gham Urdu Tafsir Para Amm – کشف الغم فی تفسیر العم
By Maulana Muhammad Nisar
Download (5MB)
Tafseel ul Kitab Urdu Tafseer Para Amm
تفصیل الکتاب اردو تفسیر پارہ 30
Download (6MB)
Zaad ul Talibeen زاد الطالبین
Download Color (9MB)
Download Black (2MB)
Roza Tut Talibeen Urdu Sharh Zaadut Talebeen
روضۃ الطالبین اردو شرح زاد الطالبین
Download (11MB)
Irshad Ul Talibeen Urdu Sharh Zaad ut Talebeen
ارشاد الطالبین اردو شرح زاد الطالبین
Download (10MB)
Mukhtar ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen
مختار الطالبین اردو شرح زاد الطالبین
Download (10MB)
بھائی یہ کافیہ کس درجہ میں پڑھا جاتا ہے
درجہ ثالثہ میں
انوار القدوری جلد ثانی میں صفحہ 305سے320تک جلد ثالث کے صفحات ہیں یعنی کچھ حصہ کتاب الصلح اور کتاب الھبہ اور کچھ حصہ کتاب الوقف کا نہیں ہے لہٰذا اسکی درستگی کیجئے مہربانی ہوگی
کیا آپ نے آپ نے اصل کتاب یعنی قدوری کو کھول کر چیک کیا ہے؟
کوئی عبارت مِس نہیں ہے۔ البتہ موجودہ ایڈیشن میں یہ صفحات نہیں تھے تو دوسری ایڈیشن کی صفحات لگائے گئے ہیں۔
دوبارہ چیک کریں اور کسی پریشانی سے محفوظ رہیں۔
شکریہ
دعاؤں کی درخواست ہے
السلام علیکم محترم یہ التشریح الوافی شرح اردو مختصر القدوری کے ڈاون لوڈ والے لنک پر کلک کرنے سے دوسری کتاب تحفہ رضان ڈاون لوڈ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اس کی تصحیح کرلیں ۔شکریہ ازطرف مولانا محمد حفیظ حلیمی آف بنوں پاکستان
لنکس اپڈیٹ کردیے گئے۔
متوجہ کرنے کا بے حد شکریہ
أفضل التطبیق العصری علی مسائل القدوری کی دوسری جلد معاملات پر ہے 850 صفحات پر مشتمل ہے منظر عام پر آچکی ہے
Masha Allah hazrat aap bhut achcha kam kar rhen hain dine islam ke froge ke liye
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت پیاری سائٹ ہے یہ بہت سی دلی دعائیں ہیں ان تمام ساتھیوں کے لیے جو ان سے منسلک ہیں اور ہم طلباء کےلئے آن لائن کتب اپ لوڈ کر رہے ہیں۔ اللّہ تبارک وتعالیٰ ان کو اس کا بہترین اجر عطاء فرمائے۔ آمین
والسلام
محمد احسن شفیق طالب علم
وعلیکم السلام۔۔۔
آمین۔
اللہ تعالی علم نافع نصیب فرمائے۔
میں بہت خوش ہوں کہ اس ویب سائٹ پر مجھے بہت قیمتی کتابیں ملی جن کو میں ڈاونلوڈ کرنا چاہتا تھا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
امید ہے کہ آپ بخیر ہوں گے ۔
افضل التطبیق العصری جلد دوم اگر اپلوڈ ہوجائے تو بہتر ہوگا ۔
دوسری جلد بھی ظن غالب کے مطابق مارکیٹ میں دستیاب ہوچکی ہے ۔
نوازش ہو گی والسلام
برائے مہربانی حل شدہ پرچہ جات للبنات بھی اپ لوڈ فرما دیجئے۔
جزاك الله خيرا كثيرا
قراءت الراشدہ کی ایسی شرح چاہیئے جسمیں اشعار کی تراکیب بھی ہو