

راولپنڈی - کراچی
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama


![Mukhtasar Sahih Bukhari Urdu (Tajreed e Bukhari) مختصر صحیح بخاری اردو Mukhtasar Sahih Bukhari [Tajreed e Bukhari] Urdu مختصر صحیح بخاری (تجرید بخاری) اردو](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2019/01/TAJREED-E-BUKHARI_MUKHTASAR-SAHIH-BUKHARI-URDU.jpg)







ہماری دعائیں ان شاء اللہ آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو خوش و خرم رکھے دنیا و آخرت میں بہترین جزا عطا فرمائے
آمین۔
اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائیں اور خوش رکھیں۔
بہت بہت شکریہ۔
جزاکم اللہ خیر
جزاكم الله خيرا
Mdziya9958@gmail.com
Urdu sharah*
آپ سے گزارش ہے کہ بہت ساری کتب حدیث جیسے مسند احمد وابن حبان وابن خزیمہ وغیرہ کی رورت ہے اپلوذ کرییں
احسان ہوگا
جی ان شاء اللّٰه
Please Sahih bukhari altaf & sons chap mei upoad kray
Salaam, Allah ta’ala aapki khidmaat ko qabool karein. Aik darkhast thi ke aap bukhari aur muslim ke naye bushra ke nuskhon ko upload karein.
Jazakallah.
plz upload urdu shroohaat for ibne maja , nisai shareef , and for both motaain.
Ibne mama ki koi bhi share nahi he a is a q