Dunya Kab Fana Hogi? By Mufti Muhammad Amin Palanpuri دنیا کب فنا ہوگی؟
Download (3MB)
دنیا کب فنا ہوگی؟
قرآن کریم اور آنحضرت ﷺ کی سچی پیشین گوئیاں
اس کتاب میں حضرت مہدی کے ظہور سے کچھ پہلے اور بعد میں ظاہر ہونے والی قیامت کی نشانیوں کو ذکر کیا گیا ہے۔ ہر بات با حوالہ ہے ، کوئی ضعیف اور غیر معتبر حدیث مذکور نہیں ہے، بلکہ قیامت کی بعض نشانیوں کے بارے میں جو ضعیف اور غیر معتبر روایات لوگوں میں مشہور اور کتابوں میں مذکور ہیں، ان کی نشاندہی کی گئی ہے۔ مؤلف
تالیف: حضرت مولانا مفتی محمد امین صاحب پالن پوری
معاون: مولانا مفتی مصطفی امین صاحب پالن پوری
تصویب: حضرت مولانا سعید احمد صاحب پالن
صفحات: 154
اشاعت: 2017
ناشر: دار العرفان دیوبند
Leave a Reply