فھم مشکلات الحدیث کے قواعد – تعارض ادلہ اور وجوہ ترجیحات کے ساتھ
کتاب میں قرآن اور حدیث کے باہمی تعلق، حدیث کی مختلف اقسام (محکم، مختلف الحدیث اور مشکل الحدیث)، عہدِ نبوی اور صحابہ کے دور میں روایات کے اختلافات کی وجوہات، اور ائمہ اربعہ سمیت امام طحاوی اور شاہ ولی اللہ دہلوی کے علمی مؤقف پر بحث کی گئی ہے۔ ظاہری طور پر متعارض احادیث میں تطبیق اور ترجیح کے عملی طریقوں کو اصولِ حدیث کی روشنی میں مثالوں کے ساتھ واضح کیا گیا ہے۔
مؤلف : مولانا قاضی محمد حسن صاحب ندوی مدھوبنی استاذ حدیث و فقه دار العلوم ماٹلی والا
صفحات ۱۳۰
ناشر: مکتبہ ابوبکر ربیع بن الصبح البصری ( البروصی ) دار العلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا
Leave a Reply