ایک ایسی شرح جس میں عبارت حل کرنے کے ساتھ ساتھ تمام مشکل مباحث کو ممکن حد تک آسان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ متن اور لفظی ترجمہ ایک ساتھ، حل لغات ، عبارت کا ربط ، ضمائر کے مراجع اور ضروری ترکیب نحویہ کو واضح کیا ہے۔ عبارت کو حل کرنے کے لئے اس میں تقدیم ، تاخیر اور محذوف نکالنے کا اہتمام کیا ہے۔ اقسام کے توضیحی نقشے بھی دیدیئے گئے ہیں۔
Leave a Reply