اصول فقہ کی درسی کتاب المنتخب الحسامی کی ایک جامع ، مکمل آسان فہم شرح جس میں مشکل فقہی قواعد، اصطلاحات، اصولِ استنباط اور مثالوں کو نہایت سادہ اور واضح الفاظ میں تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ متن پر اعراب ، عبارت کا ترجمہ اور مشکل الفاظ کی تحقیق و تشریح نیز کتاب اللہ، سنت، اجماع اور قیاس پر مشتمل یہ شرح طلبہ اور اساتذہ سب کے لئے یکساں مفید ہے
Leave a Reply