Download (2MB)
نعم انعام الله في تذكرة امداد الله
بر صغیر کی ممتاز روحانی شخصیت، جامع شریعت و طریقت، عالم با عمل، شیخ المشائخ، عارف باللہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی کی حیات مبارک کے ایمان افروز واقعات
تالیف: حافظ محمد اقبال رنگونی
صفحات: ۱۳۶
اشاعت: ۱۹۹۹
ناشر: اسلامک اکیڈیمی مانچسٹر
اس رسالہ میں عارف باللہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمہ اللہ کی حیات مبارک کا روح پرور تذکرہ زیادہ تر حکیم الامت مجد والملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی کے مواعظ و ملفوظات کی روسے کیا گیا ہے – یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عارف باللہ حضرت حاجی امداد اللہ صاحب حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی، قطب الارشاد حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی اور حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی سے کس قدر محبت کرتے ہیں اور حضرت کے دل میں ان بزرگوں کی کتنی عظمت اور قدر و منزلت تھی۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔