کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ

کمپیوٹر میں لنک 1 سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ

لنک 2 سے ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ بھی یہی ہے۔

واضح رہے کتاب ایک ہی ہوتی ہے دو لنک صرف سہولت کے لئے دیے گئے ہیں۔ آپ صرف لنک 1 سے کتاب ڈاؤنلوڈ کریں یا صرف لنک 2 سے۔
کتاب اگر کئی جلدوں پر مشتمل ہے تو والیم 1 / والیم 2 سے درج بالا طریقے سے ڈاؤن لوڈ کریں شکریہ

 

:موبائل میں ڈاؤنلوڈ کرنے کا طریقہ
لنک 1 یا لنک 2 پر کچھ دیر کے لئے ٹچ رکھنے سے ایک لسٹ نکل آتی ہے اس لسٹ میں ڈاؤن لوڈ کو منتخب کریں کتاب ڈاؤن لوڈ ہوجائے گی بفضل اللہ۔ نیچے تصویروں پر غور کریں۔

ویڈیو دیکھیں

واضح رہے کہ کتاب کو کھولنے اور پڑھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر یا موبائل میں پی ڈی ایف ریڈر کا انسٹال ھونا ضروری ہے۔ اپنی پسند کا پی ڈی ایف ریڈر یہاں سرچ کریں

نوٹ: کتابوں کے لنکس پوری احتیاط کے ساتھ لگائے جاتے ہیں پھر بھی اگر کوئی غلطی ہو تو فورا درست کی جاتی ہے۔

اگر کتاب ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی تو درج ذیل چیزوں پر توجہ دیں۔
ہوسکتا ہے کہ
الف۔ آپ کے موبائل یا کمپیوٹر کی سیٹنگ میں کوئی مسئلہ ہو۔
ب۔ آپ جس نیٹ ورک/وائی فائی کو استعمال کررہے ہو اس میں پابندی ہو۔
ج۔ جس ملک/جگہ میں آپ رہتے ہیں وہاں ان سائٹس کو بلاک کا سامنا ہو جن پر ہم کتابوں کو سٹور کرتے ہیں۔
ہم کتابوں کو دو سائٹوں پر سٹور کرتے ہیں
آرکائیو archive.org
میڈیا فائر Mediafire.com
د۔ اگر آپ یوفون نیٹ ورک استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو کتاب آن لائن پڑھنے اور لنک 1 سے ڈاؤن لوڈ کرنے میں مشکل ہوسکتی ہے۔ لنک 2 سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھنے کی کوشش کریں۔

ھ۔ ڈاؤنلوڈ فولڈر چیک کریں۔ ہوسکتا ہے کتاب ڈاؤن لوڈ ہوچکی ہو یا ہو رہی ہو۔

پھر بھی اگر مسئلہ برقرار ہے تو کسی دوست کے موبائل سے کوشش کریں یا نیٹ ورک چینج کرکے چیک کریں یا وی پی این لگا کر چیک کریں۔ ہوسکے تو کسی جاننے والے ماہر سے مدد لیں۔ 

اگر پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہوا تو مسئلہ کی تفصیل یا سکرین شاٹ کے ساتھ ضرور رابطہ کریں۔
تفصیل بتائے بغیر ہم مدد نہیں کرسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

16 responses

  1. Md Hafizur Rahman Mollah

    جزاكم الله احسن الجزاء

    1. NUR FAYAS

      السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
      ..أؤمل انكم بصحة وعافية

  2. Mufti Sayyed Wasim

    iPhone7 پر کتابیں ڈاؤن لوڈکرنے کا کیا طریقہ ہے ؟؟؟

    1. Admin

      یہی طریقہ ھے۔ آپ کے فون میں پی ڈی ایف کھولنے والا سافٹ ویر ھونا ضروری ھے۔

  3. Amanat Ali

    میرے مبائل میں کتابیں لوڈ ہو رہی تہی لیکن اب لوڈ نہیں ہو رہی ہے میری رہنمائی کریں

    1. Admin

      ہماری ترتیب میں کوئی تبدیلی نہیں ھوئی ھے۔ آپ کے موبائل میں کسی قسم کی تبدیلی کی وجہ سے یہ مسئلہ آرھا ھوگا۔
      واللہ اعلم

  4. noman ashraf

    Sharhe moatta imam mohammad

    1. Shaukat Hayat Gill

      plz send me how to dwnlod qasas

      1. Best Urdu Books

        Btaye hoe tariqe se koi b kitab download ki jasakti hai.

  5. mutiurrehman

    The book Alqamoosul Jadeed don’t install completely my mobile Panasonic novo p55.

    1. Best Urdu Books

      This is pdf file not required any software installation.
      You need to install a “pdf reader” programme on your phone then open this book normally.
      Thanks