حدیث شریف کا علم اپنی جامعیت کی بناء پر بہت سے علوم کا جامع ہے، ان علوم سے مناسبت کے بغیر صحیح معنوں میں علم حدیث سے مناسبت پیدا نہیں ہوسکتی، اس حقیقت کو واضح کرنے کے لئے پیش نظر کتاب تالیف کی گئی ہے، اور اختصار کے ساتھ طلباء و مدرسین کے لئے اس فن کے متعلق کچھ رہنما اصول با خطوط پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، حضرات اہل علم خصوصا فن حدیث شریف سے دلچپسی رکھنے والوں کے لئے مفید ہوگی
تالیف: مولانا محمد ادریس بن محمد یوسف گونیا گودهروی
Leave a Reply