راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Huqooq ul Ibaad Aur Unki Ahmiyat By Maulana Muhammad Ilyas Zakaria حقوق العباد اور ان کی اہمیت

Read Online

Huqooq ul Ibaad Aur Unki Ahmiyat By Maulana Muhammad Ilyas Zakaria حقوق العباد اور ان کی اہمیت

Download (22MB)

Link 1      Link 2

حقوق العباد اور انکی اہمیت
والدین کے اولاد پر حقوق۔۔۔ شوہر کے بیوی پر حقوق۔۔۔ اولاد کے والدین پر حقوق۔۔۔ بیوی کے شوہر پر حقوق۔۔۔ تاجروں کے آپس میں حقوق۔۔۔ پڑوسیوں کے آپس میں حقوق۔۔۔ اساتذہ کے شاگردوں پر حقوق۔۔۔ شاگردوں کے اساتذہ پر حقوق۔۔۔ عام مسلمانوں کے حقوق

تأليف: مفتی محمد الیاس زکریا
صفحات: ۲۸۷
ناشر: مکتبہ الیاس کراچی

 اس کتاب میں حقوق العباد کی اہمیت و تفصیل کو کتاب اللہ، اسوہ رسول اکرم ﷺ اور اسلاف کے زندہ و جاوید آثار کی رہنمائی میں اور اسلامی فروق و مزاج کی روشنی میں مرتب کی گئی ہے جس میں بالخصوص ماں باپ کے حقوق، اولاد کی تربیت، زوجین کے حقوق، پڑوسیوں کے حقوق ، تاجروں کے حقوق ، اساتذہ کے حقوق اور شاگردوں کے حقوق کو موثر ترتیب وار سہل اور سادہ زبان، دلنشیں تشریحات اور بصیرت افروز دلائل کے ساتھ واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ توقع ہے کہ یہ مجموعہ ہر طبقے اور ہر عمر کے شائقین کیلئے خدا کے فضل و کرم سے خاطر خواہ مفید ثابت ہوگا۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *