Download (3MB)
عدت کے شرعی احکام
تالیف: مولانا مفتی غلام یاسین صاحب
طباعت اول: جمادی الاولی ۱۴۴۲ھ مطابق جنوری ۲۰۲۱ء
صفحات: ۱۳۶
ناشر : مركز الافتاء والارشاد غرفۃ السالكين گلستان جوہر بلاک ۱۲ ، کراچی
عدت جیسے اہم اور پیچیدہ موضوع پر مشتمل مسائل کو بڑے آسان اور عام فہم انداز میں جمع کیا گیا ہے، ہر مسئلے کے عربی حوالے کے ساتھ اکابر کے اردو فتاوی میں جہاں اس کی نظائر موجود ہیں ان کو بھی نقل فرمایا گیا ہے، جس سے اس کی افادیت دو چند ہو گئی ہے۔ مصنف کی یہ تالیف تحقیقی، تصنیفی میدان میں نقش اول ہے۔
Leave a Reply