
Read Online
Vol 01 Vol 02 Vol 03
Vol 04
Download
Link 1
Vol 01(13MB) Vol 02(12MB)
Vol 03(13MB) Vol 04(17MB)
Link 2
Vol 01(6MB) Vol 02(7MB)
Vol 03(6MB) Vol 04(6MB)
احياء علوم الدين
جدید اور با محاورہ سلیس ترجمہ مذاق العارفين
امام غزالی علیہ الرحمتہ کی مشہور زمانہ اور زندہ جاوید کتاب احیاء العلوم عربی کسی تعارف کی محتاج نہیں جو اسرار شریعت و طریقت، اخلاق و تصوف فلسفه و مذهب، حکمت و موعظت، اصلاح ظاہر و باطن اور تزکیہ نفس کے موضوع پر بے مثل و بے نظیر کتاب ہے جس کی اثر انگیزی کا یہ عالم ہے کہ اس میں جو بات کہی گئی ہے وہ قاری کے دل میں اترتی چلی جاتی ہے اور ہر مرض کے اسباب کی تحقیق کے ساتھ اس کا علاج نہایت نکتہ سنجی اور دقت نظر سے پیش کیا گیا ہے، حکمت و فلسفہ اور تصوف و اخلاق کے مشکل سے مشکل مسائل کو لطائف اور دلچسپ بنا کر ایسے مؤثر اور عام فہم انداز میں پیش کیا ہے کہ ان مسائل کو پانی کر دیا ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ کتاب اپنے موضوع اور خصوصیات کے لحاظ سے بے نظیر کتاب ہے اور اس کو ہر زمانہ اور ہر طبقہ میں ہمیشہ ایک عظیم تصنیف تسلیم کیا گیا ہے۔
مصنف: حجۃ الاسلام امام ابو حامد محمد الغزالي
جدید ترجمہ : مولانا ندیم الواجدی فاضل دیوبند
عربی نسخہ انگلش ترجمہ
Leave a Reply